بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نے بھارت کو7وکٹ سے ہرا دیا
جمعہ 28 نومبر 2014 21:24
کیپ ٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر۔2014ء) ساؤتھ افریقا میں کھیلے جانے والے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے بھارت کو 7وکٹ سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 259رنز اسکور کیے۔ اجے ریڈی 71رنز بناکر نمایاں رہے ۔
(جاری ہے)
پاکستان کے ذیشان عباسی نے 5کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ہارون نے ناقابل شکست 84رنز بنائے، انیس جاوید 50رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ پاکستان کے محمد جمیل 74رنزبناکر آؤٹ ہوئے۔ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم ہفتے کو جنوبی افریقا سے مقابلہ کرے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئرلینڈ اگلے سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
راجیورام اور جو سیلسبری اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
’انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں لیکن کاکول سے نہ کروائیے گا، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کیلئے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ ایوارڈز کا ریکارڈ رضوان کے نام
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے دہلی کیپٹلز کو47رنز سے ہرادیا
-
ایورج کیلئے کھیلنا کھلاڑی کو 'اوسط درجے کا بلے باز' بنا دیتا ہے: محمد رضوان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی جیتنے کے بعد شاہد آفریدی کی قومی بیٹرز کے سٹرائیک ریٹ کی تعریف
-
نوویک جوکووچ کو اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز میں شکست ، ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے
-
آئیگا نتالیہ نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ٹاپ 16رائونڈ میں جگہ بنا لی
-
آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے افغان تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.