Live Updates

عمران خان سہ پہر 2 بجکر 13 منٹ پر جلسہ گاہ میں پہنچے،کارکنان کا والہانہ استقبال

اتوار 30 نومبر 2014 15:15

عمران خان سہ پہر 2 بجکر 13 منٹ پر جلسہ گاہ میں پہنچے،کارکنان کا والہانہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔30نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سہ پہر 2 بجکر 13 منٹ پر جلسہ گاہ میں پہنچے۔ اتوار کو تحریک انصاف کے سربراہ جب ڈی چوک میں جلسہ گاہ پہنچے تو وہاں موجود کارکنان نے والہانہ انداز میں ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

(جاری ہے)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :