حکومت رابطہ کرے،مذاکرات کیلئے تیار ہیں،کپتان نے بھی گرین سگنل دیدیا
اتوار 30 نومبر 2014 15:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30نومبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت سے رابطے اور مذاکرات کی پیشکش پر مثبت جواب دینے کا اعلان کردیا، کپتان نے حکومتی ٹیم سے مذاکرات کرنے کا گرین سگنل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہم سے رابطہ کرے، ہم مذاکرات کیلئے تیار بیٹھے ہیں، اچھا ہوتا کہ حکومت تیس نومبر سے پہلے ہی مذاکرات کی بات کردیتی۔
اسلام آباد میں ہونے والے تیس نومبر کے جلسہ میں شرکت کیلئے کپتان بنی گالہ سے جلسہ گاہ پر موجود کنٹینر میں پہنچ گئے۔ کنٹینر میں نجی ٹی وی سے خصوصی گفت گو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آج تقریرمیں آئندہ کےلائحہ عمل کااعلان کروں گا، قافلوں کےپہنچتےہی شام میں اگلاپلان بتاؤں گا، آئین کےتحت انصاف کیلئےعام انسان کاہتھیاراحتجاج ہے، اب جوکرنےجارہےہیں،حکومت پرلازمی فرق پڑےگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.