گو نواز گو کا نعرہ اچھا لگتا ہے ، نوازشر یف کو ”عزیز ہم وطنوں “ سے بہتر سمجھتا ہوں ، ہمیں ابھی جلد ی نہیں ”کپتان “کو باؤلنگ کروانے اور پچ بنانے دیں ، ہم بھی پھر باؤلنگ کروائیں گے ‘نوا زشر یف کی حکو مت تب ہی گر ے گی جب پیپلزپارٹی گرانے میدان میں آئیگی ، کوئی او ر (ن) لیگی حکو مت کو نہیں گراسکتا ‘پیپلزپارٹی صرف الیکشن میں مقابلہ کر کے جمہوری طر یقے سے اقتدار میں آئیگی کسی امپائر کی انگلی سے کوئی لینا دینا نہیں ‘وفاقی دارلحکو مت میں ایک ”بھیڑے “نے سارا ماحول خراب کر دیا ‘عمران خان کی ساری سیاست امپائر کی انگلی سے مشروط ہے ، ہمیں امپائر کی انگلی سے کوئی لینا دینا نہیں ‘عمران خان کو سیاست نہیں آتی وہ چھوٹی سوچ کے مالک ہیں ، انکو سیاست کسی ”استاد “سے سیاسی تر بیت حاصل کر نا چاہیے ‘ہمارے ساتھ بھی عام انتخابات میں ہاتھ ہوا ، ہم نے جمہوریت کا ساتھ دیا ، آئندہ بھی جمہو ریت کیخلاف کوئی سازش کا میاب نہیں ہونے دیں گے ‘ہم پاکستان میں سیاست کرتے ہیں ، دنیا کے حالات کو دیکھنا ضروری ہو تا ہے ‘پیپلزپارٹی کو کمزور سمجھنے والے غلط ہے آج بھی پیپلزپارٹی مضبوط اور فعال تر ین جماعت ہے ‘بدتر ین جمہو ریت بھی آمر یت سے بہتر ہو تی ہے تمام سیاستدانوں کو جمہو ریت کے تحفظ کیلئے آگے آنا چاہیے کیونکہ جمہو ریت سے ہی پاکستان میں پا رلیمنٹ سمیت تمام ادارے مضبوط ہو نگے،پیپلزپارٹی کے شر یک چےئر مین آصف علی زرداری کا بلاول ہاؤس لاہورمیں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقر یب سے خطاب
اتوار 30 نومبر 2014 19:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30نومبر۔2014ء) پیپلزپارٹی کے شر یک چےئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مجھے بھی ”گونواز گو “کا نعرہ اچھا لگتا ہے لیکن ہمیں ابھی جلد ی نہیں ”کپتان “کو باؤلنگ کروانے اور پچ بنانے دیں پھر ہم بھی باؤلنگ کروائیں گے ‘نوازشر یف ”عزیز ہم وطنوں “ سے بہتر سمجھتا ہوں ‘نوا زشر یف کی حکو مت تب ہی گر ے گی جب پیپلزپارٹی انکی حکو مت گرانے میدان میں آئیگی کوئی او ر (ن) لیگی حکو مت کو نہیں گراسکتا ‘پیپلزپارٹی صرف الیکشن میں مقابلہ کر کے جمہوری طر یقے سے اقتدار میں آئیگی کسی امپائر کی انگلی سے کوئی لینا دینا نہیں ‘وفاقی دارلحکو مت میں ایک ”بھیڑے “نے سارا ماحول خراب کر دیا ہے ‘عمران خان کی ساری سیاست امپائر سے انگلی سے مشروط ہے مگر ہمیں امپائر کی انگلی سے کوئی لینا دینا نہیں ‘عمران خان کو سیاست نہیں آتی وہ چھوٹی سوچ کے مالک ہیں انکو سیاست کسی ”استاد “سے سیاسی تر بیت حاصل کر نا چاہیے ‘ہمارے ساتھ بھی عام انتخابات میں ہاتھ ہوا ہے لیکن ہم نے جمہوریت کا ساتھ دیا ہے اور آئندہ بھی کسی کی جمہو ریت کے خلاف سازش کا میاب نہیں ہونے دیں گے ‘ہم پاکستان میں سیاست کرتے ہیں لیکن دنیا کے حالات کو بھی دیکھنا ضروری ہو تا ہے ‘پیپلزپارٹی کو کمزور سمجھنے والے غلط ہے آج بھی پیپلزپارٹی مضبوط اور فعال تر ین جماعت ہے ‘بدتر ین جمہو ریت بھی آمر یت سے بہتر ہو تی ہے تمام سیاستدانوں کو جمہو ریت کے تحفظ کیلئے آگے آنا چاہیے کیونکہ جمہو ریت سے ہی پاکستان میں پا رلیمنٹ سمیت تمام ادارے مضبوط ہو نگے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.