کراچی ، ایبولاوائرس کے مشتبہ مریض کو جناح ہسپتال میں داخل کر دیا گیا
پیر 1 دسمبر 2014 18:29
کراچی ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء ) لائیبریا میں سیلز مین کے طور پر کام کرنے والے پاکستانی کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد کے بعد اسے ایبولاوائرس کی علامات اور بیماری میں مبتلا ہونے کے شبہ پر ضروری احتیاطی تدابیر کے ساتھ الگ تھلگ رکھتے ہوئے جناح ہسپتال کراچی میں داخل کروا دیا گیا تفصیلات کے مطابق 45 سالہ پاکستانی شخص دو دن کے سفر کے بعد کراچی پہنچا۔
ایئرپورٹ حکام نے لایبریا سے آنے والے شخص کی عالمی ادارہ صحت کے معیاری طریق کار اور رہنما اصولوں کی روشنی میں ایبولا وائرس کی بیماری کے حوالہ سے مکمل طبی معائنہ ، علامات ، اور ہسٹری وغیرہ نوٹ کیں۔ جس پر فوری طور پر اس مریض کو کراچی ائیرپورٹ پر ہی دیگر مسافروں سے الگ تھلگ کر دیا گیا ایئرپورٹ پر تعینات محکمہ صحت کے حکام نے اس مریض کے لائیبریا میں تعلقات ، رابطوں اور دیگر افرادسے میل جول بارے معلومات لیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.