آئندہ دو تین ماہ میں ہزاروں ڈاکٹرز اگلے گریڈوں میں پرموٹ ہو جائیں گے‘ مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق ،
وزیراعلی پنجاب کے حکم پرمحکمہ صحت نے نئی آسامیاں پیدا کرنے اور اور سروس سٹرکچر کے لئے محکمہ خزانہ کو سمری بھجوا دی، گریڈ 18 میں پروموشن کے لئے ڈیپارٹممنٹل پروموش کمیٹی کے اجلاسوں کا آغاز 15جنوری سے شروع ہو جائیگا ‘ اجلاس سے خطاب
بدھ 3 دسمبر 2014 20:07
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعلی محمد شہباز شریف کے حکم پر تمام گریڈوں کے ڈاکٹرزکی اگلے گریڈوں میں ترقیوں کے لئے محکمہ صحت نے نئی آسامیاں پیدا کرنے اور سروس سٹرکچرکے معاملات بارے سمری تیار کرکے محکمہ خزانہ کو منظوری کے لئے بھجوادی ہے،آئندہ 3-2 ماہ کے اندر تمام گریڈوں کے ہزاروں ڈاکٹرز اگلے گریڈوں میں پرموٹ ہو جائیں گے۔
انہوں نے یہ بات بدھ کے روز سول سیکرٹریٹ میں ڈاکٹروں کی اگلے گریڈوں میں ترقی اور سروس سٹرکچر کے معاملات پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک، سپیشل سیکرٹری ہیلتھ سلمان غنی، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز، ڈپٹی سیکرٹری عدنان طفر اور ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ راجہ منصور نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.