عوام کو نئے سال کا تحفہ پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کی صورت میں ملے گا
بدھ 3 دسمبر 2014 20:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3دسمبر۔2014ء) ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکے بعد دیگرے ریکارڈ کمی نے مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک بڑا ریلیف دیا ہے اور پاکستان کے عوام اس کمی پر پھولے نہیں سما رہے ہیں۔ دہشت گردی، مہنگائی اور دیگر مصیبتوں میں گھری عوام کیلئے خوشی کی خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگلے ماہ یعنی یکم جنوری 2015ءسے مزید کمی کا قوی امکان ہے۔
عالمی ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 40 ڈالر فی بیرل تک گر سکتی ہے۔ برطانوی غیر سرکاری تنظیم چیسٹم ہاﺅس کے ماہر پول سٹیونس کے مطابق 2008ءکے مالیاتی بحران کے بعد تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا رجحان جاری رہے گا اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 40 ڈالر فی بیرل تک آ سکتی ہے جبکہ اس وقت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 66.88 ڈالر ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.