جسٹس سردار رضا نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر
جمعرات 4 دسمبر 2014 12:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4دسمبر 2014ء) پارلیمانی کمیٹی نے نئے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر متفقہ طور پر کیا ، کسی رکن نے نام کی مخالفت نہیں کی پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس سردار رضا کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کردیا ، رفیق رجوانہ کہتے ہیں تمام ارکان نے متفقہ طور پر چیف الیکشن کمشنر کا انتخاب کیا ۔
(جاری ہے)
سرداررضا نے 3 نومبر 2007 کی ایمرجنسی کے نتیجے میں پی سی او کے تحت حلف اٹھانے سے انکار کر دیا تھا جس پر انہیں گھر بھیج دیا گیا ۔
تقرر کے بعد وہ وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدے سے استعفیٰ دیں گے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ نئے الیکشن کمشنر کے تقرر کے بارے میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کریں گے اور انہیں عہدے کا چارج سنبھالنے کی دعوت دیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.