حکومتِ پاکستان نے 40 ار ب روپے ادا نہ کئے تو ضمانت ضبط کر لی جائے گی ، پاور پلانٹس بھی بند کردینگے ،تین دیگر آئی پی پیز نے حکومت کو باضابطہ آگاہ کیا کہ حکومت نے ان کو 14 روپے روپے 16 دسمبر تک ادا کرنے ہیں،
بجلی پیدا کرنے والے نجی ادارے انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز کی ایڈوائزری کونسل نے حکومت کے خلاف اشتہار شائع کرادیا
ہفتہ 6 دسمبر 2014 21:20
اسلام آباد /لندن (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء ) بجلی پیدا کرنے والے نجی ادارے انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پی) کی ایڈوائزری کونسل نے کہاہے کہ حکومتِ پاکستان نے ان کے 40 ار ب روپے ادا کرے ورنہ حکومت کی ضمانت ضبط کر لی جائے گی اور اس کے بعد پاور پلانٹس بند کردیے جائیں گے۔ہفتہ کو برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہاگیاکہ آئی پی پی کی ایڈوائزری کونسلنے حکومت پاکستان کے خلاف اخبارات میں اشتہارات شائع کراتے ہوئے کہاہے کہ 2 دسمبر تک حکومتِ پاکستان نے 25 آئی پی پی کے 270 ارب روپے ادا کرنے ہیں۔
آئی پی پی کی ایڈوائزری کونسل کی جانب سے جاری کیے گئے اشتہار میں کہا گیا ہے کہ سات آئی پی پی نے حکومتِ پاکستان کو 26 نومبر 2014 کو باضابطہ طور پر مطلع کیا کہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ پاکستان (این ٹی ڈی سی) / واپڈا کی طرف 26 ارب روپے واجب الادا ہیں اور اگر 10 دسمبر تک یہ رقم آئی پی پیز کو ادا نہ کی گئی تو حکومتِ پاکستان کی ضمانت ضبط ہو جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.