سی آئی اے پولیس نے ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملو ث پا نچ رکنی گر وہ کو گرفتار کر لیا
ہفتہ 6 دسمبر 2014 22:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) اسلام آ باد سی آئی اے پولیس نے ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملو ث پا نچ رکنی گر وہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ 4پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی اور ما ل مسر وقہ کی بر آمد گی کا ٹا سک ایس پی انو سٹی سید محمد بلا ل کو دیا ۔
جنہو ں نے زیر نگر انی خود ڈی ایس پی سی آئی اے ، فد ا حسین ستی ، منصور احمد سب انسپکٹر ، امیر سجا د اے ایس آئی ، عنصر ہیڈ کنسٹبل ، نو ر محمد کنسٹبل و دیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی ۔(جاری ہے)
جنہو ں نے پا نچ رکنی ڈکیت گر وہ کو سیکٹر H-9-2اسلام آ باد کے ایر یا سے گر فتا ر کر لیا۔ ملزمان میں یوسف ولد گل اکبر ، سکنہ نو شہر ہ ، احمد خا ن حضر ت گل سکنہ افغا نستا ن حا ل ڈھو ک حسو راولپنڈی ، ابر ار ولد شیر محمد سکنہ ما لا کنڈ ایجنسی ، مشتا ق ولد سمندر خا ن سکنہ ابیٹ آ با د اور مجا ہد ولد مشتا ق سکنہ ابیٹ آ باد شامل ہیں ۔
ملزمان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 4پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے راولپنڈی اور اسلام آ باد کے مختلف علا قوں میں ڈکیتی کی متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے۔ ملزمان کا یہ گر وہ قبل ازیں بھی تھا نہ سبز ی منڈی اور تھا نہ انڈسٹر یل ایر یا کے علا قوں میں ڈکیتی کی مختلف مقدما ت میں گرفتار ہو کر چا لا ن ہو چکا ہے۔ ملزمان کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے تفتیش کے لیے ریما نڈ جسما نی حا صل کرلیا گیا ہے۔ سنسی خیز انکشافات کی تو قع ہے۔ انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن نے سی آئی اے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اعلیٰ کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد ا نعا ما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.