بیٹ مین کی1963ء ماڈل گاڑی ایک لاکھ 37 ہزار ڈالرز میں نیلام
اتوار 7 دسمبر 2014 12:03
ڈیلاس(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔7دسمبر 2014ء) سپر ہیرو”بیٹ مین“ کی انیس سو تریسٹھ ماڈل گاڑی ایک لاکھ سینتیس ہزار ڈالر میں نیلام ہو گئی ، گاڑی توقع سے کم قیمت میں فروخت ہوئی ۔
(جاری ہے)
گاڑی امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں نیلام کی گئی ، نیلام گھر کو کار کے پانچ لاکھ ڈالر میں فروخت ہونے کی توقع تھی ، گاڑی بیٹ مین کے ایک مداح فورسٹ رابنسن نے ایک دوست کے ساتھ بنائی تھی ۔ اس نے انیس سو چھپن میں بنی گاڑی کو تین برس میں تیار کیا ۔ اس میں تھری ٹو فور راکٹ انجن لگا ہے ۔ اس کار کو دو ہزار تیرہ میں ٹوائے کار ایکسچینج نے خریدا اور مرمت کے بعد اسے رواں برس ہونے والی سیکرامینٹو کار شو میں دوڑایا ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.