تحریک انصاف کا فیصل آباد میں جلائو گھیرائو، کارکن سڑکوں پر نکل آئے، ٹریفک روک دی
پیر 8 دسمبر 2014 10:51
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8دسمبر 2014ء) تحریک انصاف فیصل آباد میں احتجاج کر رہی ہے ، ملت چوک میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آ گئے ۔عمران خان شام تین بجے چوک گھنٹہ گھر پہنچیں گے ، دوسری جانب پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے کارکنوں سے نمٹنے کے لئے خصوصی اقدامات کئے ہیں ، فیصل آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ فیصل آباد میں تحریک انصاف شٹر ڈاؤن کی کال کامیاب بنانے کے لئے پوری طرح کمر بستہ ہے ۔ کارکن ٹولیوں کی صورت میں شہر کے مختلف علاقوں میں پھیل رہے ہیں ۔ شہر میں کچھ دکانیں کھلی اور کچھ اب بھی بند ہیں ۔ ملت چوک میں پی ٹی آئی کے کارکنان بڑی تعداد میں اکٹھے ہو رہے ہیں ۔ چند کارکنوں نے ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کرنے کی کوشش کی ادھر ملت چوک میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آ گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.