پی ٹی آئی نے احتجاج کے دوران گڑبڑکی تو قانون حرکت میں آئے گا: سیدقائم علی شاہ
بدھ 10 دسمبر 2014 11:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10دسمبر 2014ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ کراچی میں تحریک انصاف کے جمہوری احتجاج میں مداخلت نہیں کی جائے گی لیکن اگر اس دوران کوئی گڑ بڑ کی گئی تو قانون بھی حرکت میں آئے گا۔
(جاری ہے)
بھٹ شاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ احتجاج سب کا آئینی حق ہے اور کراچی میں بھی تحریک انصاف کے جمہوری احتجاج میں مداخلت نہیں ہوگی، عمران خان نے 12 دسمبر کو آئین کے دائرے میں رہ کر احتجاج کیا تو ٹھیک ہے اوراگر کوئی گڑ بڑ کی تو پھر قانون بھی حرکت میں آئے گا۔
سندھ میں رینجرز اورپولیس کو جدید اسلحے کی فراہمی کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ اُن کاکہناتھاکہ کوشش ہے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق سپریم کورٹ نے جو وقت دیا ہے اس میں ان کا انعقاد کردیا جائے لیکن ابھی تک سندھ میں حلقہ بندیاں بھی نہیں ہوئیںتاہم اس معاملے پر ماہر ین قانون سے مشورہ کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.