سانحہ فیصل آباد میں قاتلوں کی شناخت کیلئے وزیر اعظم کی نادرا کو ہدایت
بدھ 10 دسمبر 2014 16:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء ) وزیر اعظم نواز شریف نے نادرا کو فیصل آباد فائرنگ کے ملزم کی جلد شناخت کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کر دی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فیصل آباد فائرنگ کے ملزم کی جلد شناخت کیلئے نادرا کو جدید ٹیکنالوجی اور تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے جس کے بعد نادرا کے تحقیقی ماہرین کی ٹیم نے ملزم کی شناخت کے حوالے سے کام شروع کر دیا ۔
شناخت ہونے کے بعد نادرا کی ٹیم وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کریگی ‘ فیصل آباد پولیس نے بھی فائرنگ کرنے والے ملزم کی فوٹیج اور تصاویر وزارت داخلہ کو فراہم کردی ہیں ۔ نادرا نے ان شواہد کو ناکافی قرار دیتے ہوئے آٹھ دسمبر کی ٹی وی چینلز اور سیکورٹی ایجنسیز کی ویڈیوز بھی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.