
پولیوکیخلاف جہاد کرکے اس کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے ،والدین کی غفلت بچوں کی زندگیوں کو تاریک بنا سکتی ہے، ڈپٹی کمشنر کچھی
بدھ 10 دسمبر 2014 17:51
بولان ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء ) ضلع کچھی میں مہم کامیابی سے جاری ہے عوام کی تعاون سے ضلع کچھی کے بچوں کو قظرے پلانے کاٹارگٹ حاصل کر لیں گے۔ڈی ایچ او ڈپٹی کمشنر کچھی احمد علی صدیقی نے پولیو مہم کے دوسرے روز ضلع کے مختلف بنیادی مراکز صحت اور علاقوں کے دورے کیئے اس موقع پر ڈی ایچ او کچھی ڈاکٹر نیاز احمد بگٹی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ڈپٹی کمشنر کچھی نے اپنے دروے کے موقع پر پولیو ٹیموں کی کاکردگی کا جائزہ لیا اور والدین سے انکی بچوں کو پولیو کے قطروں کی متعلق معمولات لی انہوں نے مہم میں حصہ لینے والے پولیو ٹیموں کی کاکردگی کو بھی سراہا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پولیو ایک ایسی بیماری ہے جو بچوں سے انکی خوشیاں چھین لیتا ہے اور انہیں زندگی بھرکیلئے معذور بنا دیتا ہے اس سے انکی صلاحیتیں بھی معدوم ہوجاتی ہیں اور ایسے بچے احساس محرومی کا شکار ہو جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ والدین کو چاہیئے کہ وہ مکمل ذمہ داری سے اپنے بچوں کو پولیو کی ویکسین کرائیں انکی ذرا سی غفلت اور لاپرواہی انکی بچوں کی ہستی خوشی زندگیوں میں ہمیشہ کیلئے تاریکوں کو لاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.