پی ٹی آئی دیر لو ئیر کے زیر اہتمام فیصل آبا د میں کا رکن کے قتل کے خلاف مظاہر ے کا اہتمام
بدھ 10 دسمبر 2014 19:15
تیمر گرہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10 دسمبر 2014ء ) پی ٹی آئی دیر لو ئیر کے زیر اہتمام فیصل آبا د میں کا رکن کے قتل کے خلاف تیمرگرہ پر یس کلب کے سا منے مظاہر ہ کا اہتمام کیا گیا ،مظاہر ین نے اس موقع پر دیر پشا و ر شا ہرا ہ کو ہر قسم ٹر یف کے لئے بند کر کے گو نوا ز گو کے نعر ے لگوا ئے ،اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے جنرل سیکر ٹری علی شاہ مشوا نی اور دیگر مقر ر ین نے کہا کہ انصا ف کے حصول کے لئے تمام دروازے کھٹکٹا ے مگر انہیں انصا ف نہیں ملا ،فیصل آبا د میں کا رکن کی ہلا کت پر خا مو ش نہیں ر ہنگے ،قا ید عمران خا ن کے ایک اشار ہ پر پو رے نظام کو بند کیا جا ئیگا ، ،مو لا نا فضل الر حمٰن مو جو د ہ نظام کی خرا بیوں میں برا بر کے شر یک ہے ، ا نہو ں نے مطا لبہ کیا کہ فیصل آباد میں کا رکن کے قتل کا مقد مہ و زیر اعلی پنجاب اور را نا ثنا ء اللہ کے خلا ف درج کیا جائے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.