ٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں بی ایس سی کا پرچہ آؤٹ ہوگیا ‘ امیدوار کھلے عام نقل کرتے رہے
جمعرات 11 دسمبر 2014 17:21
گھوٹکی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء)گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں بی ایس سی کا پرچہ آؤٹ ہوگیا ۔امیدوار کھلے عام نقل کرتے رہے ۔گھوٹکی میں جاری بی اے ،بی ایس سی کے امتحانات کے دوران کیمسٹری کا پرچہ تھا۔
(جاری ہے)
گورنمنٹ سنگل سیکشن اسکول ڈہرکی میں پیپر مقررہ وقت پرشرو ع ہوا تاہم کچھ ہی دیر بعد پیپر آؤٹ ہوگیا اورباآسانی باہر دسیتاب ہونے لگا ‘ امیدوار بیرونی مدد کے علاوہ کمرہ امتحان میں موبائل فون ،کتابوں اوردیگر ذرائع سے نقل کرتے رہے ۔کھلے عام نقل میں اساتذہ اورامتحانی مرکز کی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی ۔
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.