اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کے دوران ”گو عمران گو“ اور ”رو عمران رو“ کے نعروں کا سامنا کرنا پڑگیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایک طالب علم نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے خطاب کے دوران نعرے لگانے شروع کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق نعرے لگانے والے طالب علم محمد فہیم کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔