حکومت پولیو کے خاتمے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے،محمد اکبر حریفال
ہفتہ 13 دسمبر 2014 20:59
قلات( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر محمد اکبر حریفال نے کہا ہے کہ حکومت پولیو کے خاتمے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے۔ چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں قلات ڈویژن سے پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ کردیں گے کیونکہ پولیوکے موذی مرض سے لاحق ہونے والے بچے معذور ہوکر عمر بھر کے لئے معاشرے پر بوجھ بن جاتے ہیں ، صوبائی حکومت عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے خضدار میں جاری پولیو مہم کے دوران مختلف علاقوں کے معائنہ کے موقع پر کیا اور بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے۔ اس موقع پر ڈی ایچ او خضدار ڈاکٹر محمد انور ریکی نے کمشنر قلات کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع خضدار کی 40یونین کونسلوں میں ایک لاکھ انیس ہزار (119000) بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے جن کے لئے 360ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور چار ٹرانزٹ پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.