ہمسایہ ملک سے آنے والے گستاخانہ لٹریچر پر پابندی اور گستاخانہ لٹریچر لانے اور بیچنے والوں خلاف قانونی کاروائی کی جائے،اہلسنت والجماعت کوئٹہ
ہفتہ 13 دسمبر 2014 23:43
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) اہلسنت والجماعت کے رہنماوں نے کہاہے کہ ہمسایہ ملک سے آنے والے گستاخانہ لٹریچر پر پابندی لگائی جائے اور گستاخانہ لٹریچر لانے اور بیچنے والوں خلاف قانونی کاروائی کی جائے ان خیالات کا اظہار مولانا عبد الکبیر شاکر مولانا محب اللہ قریشی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کے لئے ہمسایہ ملک ہمیشہ سرگرم رہا ہے کبھی دہشت گردوں کو بھیج کر اہلسنت عوام کو ٹارگٹ کرایا جاتا ہے تو کبھی گستاخانہ لٹریچر کو بھیج کر پر امن ماحول کو خراب کیا جاتا ہے حکومت ان عناصر کے خلاف کاروائی کرے انہوں نے مزید کہاکہ صحابہ اکرام کی ساری زندگی نبی پاک ﷺکی فرما برداری اور غلامی میں بسر ہوئی اور صحابہ نے ہی اصل دین آپ ﷺسے سمجھااور پوری دنیا میں پھیلایا اگر آج کوئی شخص صحابہ کی ان خدمات سے منہ پھیرے اور صحابہ کی شان میں گستاخی کرے تو اس کا دین محمدی سے کوئی تعلق نہیں انہوں نے کہا کہ ہر مسلمان پر صحابہ و اہلبیت کا عزت و احترام واجب ہے اگر کوئی صحابہ و اہلبیت کی شان میں گستاخی کرے اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.