ڈاکٹر طاہر القادری کے ”والو“ نہیں دوشریانوں میں جزوی رکاوٹ ہے‘میڈیا ایڈوائزر سربراہ عوامی تحریک، ملک گیر احتجاج سے حکومت کو غیر جانبدار جے آئی ٹی کی تشکیل پر مجبور کر دیں گے، تمام سیاسی جماعتوں،سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں
اتوار 14 دسمبر 2014 00:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14دسمبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے میڈیا ایڈوائزر محمد نور اللہ نے وضاحت کی ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے ”والو“ نہیں بلکہ دوشریانوں میں جزوی رکاوٹ ہے اور ڈاکٹر ادویات سے علاج کو ترجیح دے رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ڈاکٹرز کی طرف سے انہیں مکمل علاج کا مشورہ دیا گیا ہے مزید برآں ترجمان کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 6ماہ مکمل ہونے پر 17دسمبر سے شروع ہونے والے ملک گیر احتجاج سے حکومت کو غیر جانبدار جے آئی ٹی کی تشکیل پر مجبور کر دیں گے ۔
اس ضمن میں تمام سیاسی جماعتوں،سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں ۔ترجمان کے مطابق 17دسمبر سے شروع ہونے والے ملک گیر احتجاج کی تفصیلات کے بارے میں 16دسمبر کو پریس کانفرنس کے ذریعے قوم کو آگاہ کیا جا ئے گا ۔انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے مکمل انصاف ملنے تک پاکستان عوامی تحریک کا کوئی کارکن چین سے نہیں بیٹھے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.