ڈی پی او کوٹ رادھا کشن نے مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کے واقعہ پر رپورٹ تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی،
واقعہ کا چالان تیار کر لیا گیا ، انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دائر کیا جائیگا
پیر 15 دسمبر 2014 20:13
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15دسمبر 2014ء) ڈی پی او کوٹ رادھا کشن نے مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کے واقعہ پر رپورٹ تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ ڈی پی او کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے کے واقعہ میں 138 افراد ملوث ہیں جن پر پرچہ درج کر لیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
59 افراد کو گرفتار کر کے حوالات میں بھجوا دیا گیا باقی ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں مشترکہ تحقیقات ٹیم معاملہ کی مزید تحقیق کر رہی ہے اور 12 گواہوں کے بیان ریکارڈ ہو چکے ہیں اور امن و عامہ کی صورتحال کے پیش نظر مسیحی آبادی کلارک آباد میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔
واقعہ کا چالان تیار کر لیا گیا ہے جو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دائر کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.