لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ صفر، موٹروے بند
منگل 16 دسمبر 2014 11:07
لاہور/ فیصل آباد/ شیخوپورہ/ ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16دسمبر 2014ء) لاہور ، فیصل آباد ،شیخوپورہ، ملتان اور بہاولپورسمیت پنجاب کے متعددعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے، حدنگاہ صفر ہو گئی ، موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ خیبرپختونخوا اور پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں ، موٹروے ایم ون پشاور سے برہان شدید دھند چھائی ہے ۔ ایم ون پر حد نظر بیس میٹر رہ گئی ۔ موٹروے ایم ٹو پر اسلام آباد سے چکری انٹرچینج حد نظر 10 سے 30 میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ دھند کے باعث ایم ٹو پر بھیرہ سے شیخوپورہ تک حد نگاہ 10 میٹر تک رہ گیا ۔ راوی ٹول پلازہ سے کالاشاہ کاکو تک حد نظر صفر ہوگئی جس پر موٹر وے ایم ٹو کو بند کر دیا گیا ۔ موٹروے ایم تھری پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد کو بھی حد نگاہ صفر ہونے پر بند کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.