پشاور سانحے میں شہید ہونیوالے چار طالبعلموں کی مردان کے مختلف قبرستانوں میں تدفین کر دی گئی
بدھ 17 دسمبر 2014 16:01
مردان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 دسمبر 2014ء) پشاور سانحے میں شہید ہونے والے چار طالب علموں کی مردان کے مختلف قبرستانوں میں تدفین کی گئی۔ تدفین کے موقع پر رقت آمیز مناظر ، ہر آنکھ اشک بار، پورے شہر میں سوگ کا سماء ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سانحے میں شہید ہونے والے طلباء میں سے چار طالب علموں کا تعلق مردان کے مختلف علاقوں سے تھا ۔
(جاری ہے)
شہید ہونے والوں میں ثاقب ولد میجر (ر)شیر غنی ساکن بجلی گھر تھرڈ اےئر، عدنان ولد صوبیدار ارشد ساکن گلی باغ چمتار جماعت نہم ، محمد علی ولد شکیل خان ساکن قیوم آباد نہم ، اور ذیشان ولد عبدالقیوم ساکن لوند خوڑجو کہ جماعت نہم کا طالب علم تھا ۔
بدھ کے روز شہید ہونے والے طالب علموں کی مختلف مردان کے مختلف قبرستانوں میں تدفین کی گئی ۔ تدفین کے موقع پر اتنہائی رقت آمیز مناظردیکھنے کو ملے ۔ ہر آنکھ اشک بار تھی۔ پورے شہر میں سوگ کا سماء تھا ، جگہ جگہ شہید ہونے والے طلباء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.