پشاور واقعہ ، وزیر داخلہ کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی نیشنل پلان آف ایکشن تیار کر نے کا فیصلہ ،
کمیٹی میں ہر پارلیمانی جماعت کا ایک نمائندہ افواج پاکستان اور انٹیلی جنس نمائندے شامل ہونگے قومی قیادت کو ایک ہفتے کے اندر پلان آف ایکشن دیا جائیگا جس کے بعد قومی اور عسکری قیادت ملکر قوم کے سامنے پیش کریگی ، وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں کے اجلاس میں فیصلے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں اچھے اور برے طالبان میں کوئی تمیز نہیں رکھی جائیگی ، نواز شریف، آخری دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی ، دہشتگردی کا بھرپور طریقے سے ہر محاذ پر مقابلہ کر نے کیلئے قومی قیادت تیار ہے ،آپریشن ضرب عضب کے نتائج حوصلہ افزا ہیں ،کچھ دہشت گردافغانستان بھاگ گئے ہیں دونوں حکومتیں مل کر پیچھا کریں گی ،بزدلانہ حملوں سے قومی عزم اور ولولے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جاسکتی ہے ،دہشتگردی میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹرائل تیز کیا جائیگا ،سخت گیر دہشتگردوں کو سزائیں نہیں ملتیں تو کسی ملیں گے ، مسئلے کو حل کر نے کیلئے اپنا دماغ خرچ کرینگے ،ایک ہفتے میں پلان آف ایکشن تیار کر نے کی کوشش کرینگے ، اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ
بدھ 17 دسمبر 2014 18:22
پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر 2014ء) وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیرداخلہ کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی نیشنل پلان آف ایکشن تیار کریگی کمیٹی میں ہر پارلیمانی جماعت کا ایک نمائندہ افواج پاکستان اور انٹیلی جنس نمائندے شامل ہونگے قومی قیادت کو ایک ہفتے کے اندر پلان آف ایکشن دیا جائیگا جس کے بعد قومی اور عسکری قیادت ملکر قوم کے سامنے پیش کریگی جبکہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں اچھے اور برے طالبان میں کوئی تمیز نہیں رکھی جائیگی آخری دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی دہشتگردی کا بھرپور طریقے سے ہر محاذ پر مقابلہ کر نے کیلئے قومی قیادت تیار ہے آپریشن ضرب عضب کے نتائج حوصلہ افزا ہیں کچھ دہشت گردافغانستان بھاگ گئے ہیں دونوں حکومتیں مل کر پیچھا کریں گی بزدلانہ حملوں سے قومی عزم اور ولولے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جاسکتی ہے دہشتگردی میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹرائل تیز کیا جائیگا سخت گیر دہشتگردوں کو سزائیں نہیں ملتیں تو کسی ملیں گے مسئلے کو حل کر نے کیلئے اپنا دماغ خرچ کرینگے ایک ہفتے میں پلان آف ایکشن تیار کر نے کی کوشش کرینگے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.