وزیراعظم ، صدر ممنون نے دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کی منظوری دیدی
جمعرات 18 دسمبر 2014 16:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے فیصلہ کن کارروائی کرنے کی منظوری دے دی۔ صدر ممنون حسین سے وزیر اعظم نواز شریف نے ملاقات کی جس میں دہشتگردی کے خاتمے پر بات کی گئی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن کارروائی کی منظوری دے دی ہے ۔
صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ معصوم بچوں سمیت پوری قوم کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا ۔ ملاقات میں دہشت گردوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی رعایت نہ برتنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں اتفاق رائے دہشت گردی کے خلاف قومی جنگ کی اصل طاقت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.