ہنگو پولیس کی ایک ماہ کے دوران تیسری کارروائی، پنجاب میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
جمعرات 18 دسمبر 2014 16:36
ھنگو( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) ھنگو پولیس کی ایک ماہ کے دوران تیسری بھر پور کاروائی،پنجاب منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، 18000گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد،ھنگو پولیس علاقہ میں امن و امان برقرار رکھنے سمیت ہر قسم کے جرائم کی روک تھام کا فریضہ جنگی بنیادوں پر ادا کرے گی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنڈی کی پریس بریفنگ،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ھنگو خان اللہ،اے ایس ائی داؤد خان نے کرم ایجنسی سے پنجاب بھاری مقدار میں چرس سمگل کرنے کو کوشش ناکام بنا دی۔
اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ھنگو انور سعید کنڈی نے ایس ایچ او خان اللہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہھنگو پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کرم ایجنسی سے پنجاب بھاری مقدار میں چرس سمگل کی جارہی ہے جس پر پی ٹی سی کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کر لی جس پر ایک مشکوک شاہ زور گاڑی نمبرlZR4153میں موجود ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر برانچ روڈ کی طرف گاڑی موڑ لی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.