پائلر کی جانب سے دو روزہ کراچی امن کانفرنس کا انعقاد 20 دسمبر کومقامی ہوٹل میں ہوگا،
اس کا مقصد سول سوسائٹی، نوجوانوں، پالیسی ساز، حکومتی و ریاستی اہلکاروں اور ماہرین تعلیم کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے، کرامت علی
جمعرات 18 دسمبر 2014 20:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) پاکستان انسٹیٹوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (پائلر) کی جانب سے دو روزہ کراچی امن کانفرنس کا انعقاد 20 دسمبر کومقامی ہوٹل میں ہوگا۔۔ یہ امن کانفرنس” میں کراچی ہوں "مہم کا حصہ ہے اور اس کا مقصد سول سوسائٹی، نوجوانوں، پالیسی ساز، حکومتی و ریاستی اہلکاروں اور ماہرین تعلیم کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے۔
کانفرنس میں یہ تمام ماہرین کراچی میں تشدد کے خاتمے اور امن کے فروغ کے لئے سیاسی، معاشی اور ثقافتی پہلووں کا تجزیہ پیش کریں گے تاکہ معاشرے میں جاری تشدد اور انتہاپسندی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی بنائی جا سکے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان انسٹیٹوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (پائلر) کے چیئرمین کرامت علی، زینیہ شوکت اور نغمہ اقتدار نے جمعرات کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.