سانحہ پشاور، پارلیمانی رپورٹر ایسوسی ایشن آج یوم دعا منائیگی، چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری ،سپیکر سردارایازصادق سمیت دیگر ذمہ داران تقریب میں شریک ہونگے، شہداء کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جائیں گی
جمعرات 18 دسمبر 2014 21:36
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء ) سانحہ پشاور، پارلیمانی رپورٹر ایسوسی ایشن آج یوم دعا منائیگی، چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری ،سپیکر سردارایازصادق سمیت دیگر ذمہ داران تقریب میں شریک ہونگے، شہداء کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جائیں گی ۔ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کا تعزیتی اجلاس صدر صدیق ساجد کی سربراہی میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے دفتر میں ہوا۔
اجلاس میں سیکرٹری پی آر اے سمیت دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
اس موقع پر سانحہ پشاور کے شہداء کی بلندی درجات کیلئے خصوصی دعاکی گئی جبکہ بعد ازاں فیصلہ کیاگیاکہ آج (جمعة المبارک ) یوم دعا منایا جائیگا اور خصوصی تقریب پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد کی جائیگی۔ تقریب میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری،ڈپٹی چیئرمین سینی صابر بلوچ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی ، سیکرٹری قومی اسمبلی ، اراکین پارلیمنٹ سمیت دیگر بھی شریک ہونگے۔ دعائیہ تقریب کے بعد شہداء کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی جائیں گی۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.