تھرپارکر: غذائی قلت کا شکار مزید 7 بچے دم توڑ گئے، تعداد 208 ہو گئی
جمعرات 18 دسمبر 2014 22:52
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) تھر میں غذائی قلت اور صحت کی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث موت کا رقص جاری ہے جمعرات کومزید5ننھے بچے اس جہان فانی سے رخصت ہوگئے ،جس کے بعد صرف رواں ماہ زندگی کی بازی ہارنے والے بچوں کی تعداد80ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت کا شکاردو روز کا نومولود دم توڑ گیا جبکہ مٹھی کی درمہ کالونی میں بھی ایک بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔
ڈیپلو میں چار دن کی بچی دم توڑ گئی جبکہ سول اسپتال مٹھی میں نومولود بچی زیر علاج تھی دم توڑ گئی ۔ تھرپارکر کلوئی کے گاؤں ونگو میں 2 ماہ کا ممتاز دم توڑ گیا۔ ڈپلو کے گاؤں ونگڑ پارا میں 6 ماہ کا مولا بخش دم توڑ گیا۔ تھر میں قحط، بھوک، پیاس اور بیماری سے صرف رواں ماہ جاں بحق ننھے پھولوں کی تعداد 80 جبکہ 78 روز میں 208جبکہ رواں برس ہلاکتوں کی تعداد 597ہوگئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.