سانحہ پشاور کے شہداء کیلئے مسجدنبوی صلی الله علیہ وسلم کے امام کا مثالی اقدام

جمعہ 19 دسمبر 2014 16:20

سانحہ پشاور کے شہداء کیلئے مسجدنبوی  صلی الله علیہ وسلم کے امام کا مثالی ..

سعودی عرب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19دسمبر 2014ء) امام مسجد نبوی شیخ حذیفی ؒ نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہوۓ آج خطبہ جمعہ میں مسجد نبی صلی الله علیہ وسلم کے ممبر سے کہا کہ. "پشاور کے سانحہ کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

اس قسم کے لوگوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔ یہ ابلیس کا فعل ہے ۔ علماٴ ملت سے اپیل ہے کہ ایسے لوگوں کو ان کے انجام سے ڈرائیں "

متعلقہ عنوان :