یورپی یونین اور مغربی ممالک نے پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف تمام تر اقدامات کی حمایت کر دی
پاکستان کی سرزمین کو دہشت گردی سے پاک ہونا چاہئے ‘وزیر اطلاعات پرویز رشید
ہفتہ 20 دسمبر 2014 17:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) یورپی یونین اور مغربی ممالک نے پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف تمام تر اقدامات کی حمایت کر دی ہے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی اور خارجہ امور کے ذمہ داران سفیروں سے ملکر دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پھانسیوں سمیت دیگر اقدامات سے آگاہ کر رہے ہیں جس میں انہیں اس حوالے سے آگاہی دی جا رہی ہے کہ پھانسیوں کے مرتکب دہشت گرد سینکڑوں افراد کو دہشت گردی کی بھینٹ چڑھانے کے ذمہ دار ہیں اور عدالتوں کی جانب سے سزائیں انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے دی گئیں ہیں ۔
ذرائع کے مطابق حکومتی اور خارجہ امور کے ذمہ داران کی سفیروں سے ملاقاتوں کے حوصلہ افزاء نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات سینٹر پرویز رشید نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین کو دہشت گردی سے پاک ہونا چاہئے اور سفیروں کے ذریعے بیرونی حکومتوں کو باور کروایا جائے ،دہشت گردی کا عمل پاکستان کی تعمیر میں رکاوٹ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.