آرمی پبلک سکول حملے میں مرکزی کردار عمر عرف نرے کے بھائی سمیت پانچ دہشت گردوں کو حسن خیل کے علاقے میں ہلاک کردیاگیا
ہفتہ 20 دسمبر 2014 19:16
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) سیکورٹی فورسز نے آرمی پبلک سکول حملے میں مرکزی کردار عمر عرف نرے کے بھائی سمیت پانچ دہشت گردوں کو حسن خیل کے علاقے میں ہلاک کردیالاشوں کو میونسپل کارپوریشن میں میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا بتایا جاتا ہے کہ آرمی پبلک سکول حملے کے بعد سکیورٹی فورسز اور پولیس نے مضافاتی اور نیم قبائلی علاقوں میں آپریشن شروع کردیا ہے جمعہ اور ہفتہ کے درمیانی شب متنی سے ملحقہ علاقہ حسن خیل کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جس میں فائرنگ کے تبادلے میں مبینہ پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے لاشوں کی شناخت منان سلیم کے نام سے ہوئی ہے تینوں لاشوں کی شناخت نہ ہو سکی مقابلے میں مرنے والے منان آرمی پبلک سکول پر حملے کے مرکزی کردار کمانڈر عمر عرف نرے کا بھائی بتایا جاتا ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.