سزائے موت پرعملدرآمد کا فیصلہ واپس لینے کیلئے یورپی یونین پارلیمنٹ، جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے ذریعے پاکستان پردباؤڈال سکتی ہے ،
سزائے موت پرعملدرآمد کا فیصلہ، دہشت گردی کی روک تھام کیلئے سب سے موثراقدام ثابت ہوگا
ہفتہ 20 دسمبر 2014 21:26
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء) سانحہ پشاورکے بعد،، سزائے موت پرعملدرآمد کا فیصلہ واپس لینے کیلئے یورپی یونین پارلیمنٹ، جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے ذریعے پاکستان پردباؤڈال سکتی ہے۔
(جاری ہے)
سزائے موت پرعملدرآمد کا فیصلہ، دہشت گردی کی روک تھام کیلئے سب سے موثراقدام ثابت ہوگاتاہم یورپی یونین پارلیمنٹ، فیصلہ واپس لینے کیلئے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے زریعے پاکستان پردباؤ بڑھانے کے خدشات ظاہر کئے جا رہے ہیں جس سے پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات بری طرح متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔
ملکی کئی ٹیکسٹائل کمپنیوں کا دارومدار جی ایس پی پلس اسٹیٹس پرہے۔ گل احمد ٹیکسٹائل کی 55 فیصد برآمدات یورپی ممالک کیلئے ہیں۔ کوہ نورٹیکسٹائل36 فیصد، نشاط ملز 34 فیصد اورنشاط چنیاں18فیصد برآمدات یورپی یونین ممالک کو کرتی ہیں۔ دوسری جانب ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ امن وامان کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے جس سے نہ صرف معیشت مستحکم ہوگی بلکہ بیرونی سرمایہ کاری کے دروازے بھی کھلیں گے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.