نابینا افراد پر تشدد کے خلاف دائر درخواست پر آئی جی پنجاب نے عدالت عالیہ میں جواب داخل کرا دیا،نابینا افراد پر تشدد کرنے والے ایس ایچ او اور اے ایس آئی کو معطل کر کے محکمانہ کاروائی کی جا رہی ہے،آئی جی کی جانب سے عدالت میں جواب،عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں معذوروں کے دو فیصد کوٹہ پر عمل نہ کرنے پر وفاقی حکومت اور حکومت پنجاب سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔
پیر 22 دسمبر 2014 12:30
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اپنے حقوق مانگنے پر پولیس نے روائتی طریقہ اختیار کرتے ہوئے نابینا افراد کو بیہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔انہوں نے کہا کہ ووفاقی اور صوبائی اداروں کے علاوہ خود مختار اداروں میں بھی معذور افرادکی سرکاری نوکریوں کے لئے مختص دو فیصد کوٹے پر عمل درآمد نہیں کیا جاتا جس سے انکی محرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ایک اور درخواست گزار کے وکیل مقتدر اختر شبیر نے عدالت سے استدعا کی کہ نجی اداروں میں بھی معذور افراد کا کوٹہ مختص کرنے کا حکم دیا جائے۔سرکاری وکیل نے آئی جی پنجاب کی جانب سے جواب داخل کراتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ نابینا افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے والے ایس ایچ او اوراے ایس آئی کو معطل کر کے اکے خلاف محکمانہ کاروائی بھی کی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.