پشاور دہشت گردی کے شکار معصوم پھولوں کا عم قوم ابھی تک نہیں بھلا سکی
منگل 23 دسمبر 2014 23:17
پشاور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) پشاور میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے معصوم پھولوں کا غم قوم ابھی تک نہیں بھلا سکی ۔ پشاور کی ہو لناک دہشت گردی کے واقعہ کو سات روزبیت گئے مگر قوم کی ماؤں ، بہنوں کی آنکھیں خشک نہیں ہو ئی نہ دلوں کو ہو ل اٹھنے بند ہوئے ۔
(جاری ہے)
ان شہید بچوں کے بار ے میں بات کرتے یا سنتے ہی کلیجہ پھٹنے کو آ جاتا ہے مائیں اپنے لخت جگر کو آنکھوں سے دور کرنے کو تیار نہیں تعلیمی ادارں میں موسم سرما کی تعطیلات نے ماں باپ کو کچھ سکون اور تحفظ کا احساس دیا مگر پشاور کے بچوں کا دکھ قوم کا کھاتا جا رہا ہے ۔
موسم کی شدت کے باوجود پشاور سمیت ملک بھر کے عوام شہید ہونے والے بچوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے جمع ہوتے ہیں اورموم بتیاں جلا کر ان معصوم بچوں کے لئے دعائیں کرتے ہیں ۔ شہید ہونے والے بچوں کے ہم عمر بچے اپنے ان شہید بھائیوں کے لئے موم بتیاں جلانے کے لئے نہ دن دیکھتے ہیں اور نہ رات نہ سخت سردی ان کو روک سکی پشاور میں مختلف مقامات پر عورتیں ، بچے جوان اور بوڑھے شدید سردی کے باوجود شہید بچوں کی یاد می موم بتیاں جلانے پہنچ جاتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.