جامعہ کراچی، ڈاکٹر محمد احمد قادری کااظہار تعزیت

بدھ 24 دسمبر 2014 18:47

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) جامعہ کراچی کے شعبہ سیاسیات کے چیئر مین وممبر سنڈیکیٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان کے سابق سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عطاالرحمن کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاکرے۔

متعلقہ عنوان :