مقتدر طبقہ نہیں عوام کا اتحاد قائد اعظم ، کے پاکستان کو بچائے گا،ڈاکٹر طاہر القادری،
ووٹ کا تقدس پامال نہ ہوتاتو آج پاکستان میں غربت ،جہالت اور انتہا پسندی نہ ہوتی ، قائد اعظم ، ایک ایسا پاکستان چاہتے تھے جس میں ہر طبقہ کو برابر حقوق میسر ہوں ، قائد اعظم ، کے یوم پیدائش پر پیغام
بدھ 24 دسمبر 2014 21:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر پاکستانی قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مقتدر طبقہ نہیں عوام کا اتحاد قائد اعظم کے پاکستان کو بچائے گا۔ووٹ کا تقدس پامال نہ ہوتاتو آج پاکستان میں غربت ،جہالت اور انتہا پسندی نہ ہوتی، قائد اعظم ایک ایسا پاکستان چاہتے تھے جس میں ہر طبقہ کو برابر حقوق میسر ہوں ،ہر ایک کو آزادی اظہار کا حق حاصل ہو اور ہر شہری کی شناخت صرف پاکستانی ہو،انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کا نام لے کر اقتدار میں آنے والوں نے ریاستی طاقت کو غریب عوام کے حالات بدلنے کی بجائے اپنے حالات بہتر بنانے کیلئے استعمال کیا جس کے نتیجے میں ایک طبقہ بالادست اور ایک زیر دست کے طور پر سامنے آیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.