دہشتگردوں کے خلاف جرات مندانہ فیصلوں کا وقت آن پہنچا،جنرل راحیل شریف،
مشکل حالات میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومت سے بھرپور تعاون کرینگے،آرمی چیف کا کل جماعتی پارلیمانی رہنماؤں سے خطاب
بدھ 24 دسمبر 2014 21:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف جرات مندانہ فیصلوں کا وقت آن پہنچا ہے،مشکل حالات میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے،دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومت سے بھرپور تعاون کرینگے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق کل جماعتی پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آئندہ نسلوں کیلئے دہشتگردوں کی لعنت کے خاتمے کیلئے عہد کریں۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے ناسور نے ملک کو بڑا نقصان پہنچایا۔آپریشن ضرب عضب مؤثر انداز آگے بڑھ رہا ہے،دہشتگردوں اورانتہا پسندوں کیخلاف متحد ہوکر جیتیں گے۔وقت آگیا ہے کہ دلیرانہ فیصلے کئے جائیں اور ان پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.