منظور وٹو کی زیر صدارت اجلاس،بینظیر بھٹو شہید کی آج برسی کے سلسلہ میں انتظامات کو حتمی شکل دی گئی
جمعہ 26 دسمبر 2014 20:16
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء ) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی یوم شہادت کی مرکزی تقریب پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں آج (ہفتہ) صبح 11 بجے منعقد کرنے کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان تقریبات میں محترمہ کی ملک و قوم اور غریب عوام کے حقوق کی لازوال جدوجہد کو زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کے علاورہ پشاور کے شہداء کے بلند درجات اور سوگوار خاندانوں کو صبر جمیل عطا کرنے کے لیے اجتماعی دعا بھی ہو گی۔
اسکے علاوہ تقریب میں قرآن خوانی، نعت خوانی اور شمعیں بھی روشن کی جائیں گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ راولپنڈی میں راجہ پرویز اشرف، ملتان میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور جنوبی پنجاب میں مخدوم شہاب الدین ان تقریبات کی صدارت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.