کراچی، سی این جی اسٹیشنز مالکان،ڈیلرز اورٹرانسپورٹرز کا سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے ہفتہ میں 4روزہ سی این جی کی بندش کیخلاف احتجاجی پلان A،BاورC جاری،
پہلے مرحلے میں پیر کو حیدرآباد میں ایس ایس جی سی کے دفترکے سامنے احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلان کراچی تاجراتحاد کی احتجاج اور دھرنے کی حمایت
جمعہ 26 دسمبر 2014 21:09
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) سی این جی اسٹیشنز مالکان،ڈیلرز اورٹرانسپورٹرزنے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)کی جانب سے ہفتہ میں 4روزہ سی این جی کی بندش کے خلاف احتجاجی پلان A،BاورC جاری کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں پیر29دسمبر کو حیدرآباد میں ایس ایس جی سی کے دفترکے سامنے احتجاج کرنے اور دھرنا دینے کا اعلان کردیاہے جبکہ کراچی تاجراتحاد نے احتجاج اور دھرنے کی حمایت کی ہے۔
چیئر مین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن (سندھ زون) شبیر سلیمان جی نے جمعہ کومقامی ہوٹل میں کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر سید ارشاد حسین بخاری ، صدر، آل کراچی تاجر اتحادعتیق میراوراندرونِ سندھ سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر ذوالفقار یوسفانی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ گزشتہ ماہ نومبر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی شعیب وارثی نے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے سی این جی اسٹیشنز کو ونٹر سیزن میں ہفتے میں تین روز گیس کی بندش کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے ہفتے میں دوروز گیس کی بندش کا اعلان کیاتھااس کے بعد ہفتے میں مسلسل7دن سی این جی کی مسلسل فراہمی کا بھی اعلان کیا گیاجس کا نوٹیفکیشن ہمارے پاس موجودہے لیکن 4دن کے بعد ہی2دن کی بندش کی گئی ، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایس ایس جی سی کے ایم ڈی کا ریمورٹ انڈسٹری اور کیپٹیوپاور سیکٹرکے ہاتھوں میں ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.