ایف بی آرکی پرفارمنس الاوٴنس کے معیار میں ترامیم کی تجویز
ہفتہ 27 دسمبر 2014 13:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے گریڈ 1 تا 22 کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر 100فیصد کارکردگی الاوٴنس کی فراہمی کے لیے اہلیت کے معیارکے سرکلر میں ترامیم کی تجویز دے دی ہیجسے حتمی منظوری کے لیے ایف بی آر کی بورڈ ان کونسل کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ الاوٴنس کے لیے ملازمین کا انتخاب ایف بی آر کا ہیومن ریسورس ونگ کرے گا،مجوزہ ترمیمی پرفارمنس الاوٴنس گائیڈ لائن ڈرافٹ کے مطابق اس الاوٴنس کے لیے ملازمین کا انتخاب ایف بی آر کا ہیومن ریسورس ونگ کرے گا تاہم گریڈ 17 اور زائد گریڈ کے ملازمین کا انتخاب انٹرویو، گریڈ7 تا 16کے ملازمین کا انتخاب انٹرویو اورکمپیوٹر مہارت ٹیسٹ جبکہ گریڈ 1سے 6کے ملازمین کا انتخاب پرفارما ایویلیوایشن کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.