پشاور میں سال نو کی آمد کے حوالے سے تمام تقریبات منسوخ کر دی گئیں
ہفتہ 27 دسمبر 2014 16:56
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء) صوبائی دارلحکومت پشاور میں سال نو کی آمد کے حوالے سے تمام تقریبات منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ حالیہ دہشت گردی کے واقعہ کے بعد صوبائی دارلحکومت پشاور میں بھی سال نو کو سادگی سے منایا جا رہاہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا ہے کہ سال نو کے حوالے سے مختلف ہو ٹلوں ، گیسٹ ہاؤسز سمیت دیگر مقامات پر منعقدہ خصوصی تقریبات کو مختلف اداروں ، افراد کی جانب سے منسوخ کر دیا گیا ہے ۔
سال نو کے حوالے سے شہر کے مختلف مقامات پر مختلف تقریبات مختلف افراد منعقد کرتے ہیں ۔ یونیورسٹی ٹاؤن ، حیات آباد ، کینٹ ، سٹی سمیت شہرکے مختلف علاقوں میں تقریبات منسوخ کر دی گئی ہیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ خصوصی تقریبات منعقد نہ کرنے کے حوالے سے دعوت نامے بھی منسوخ کر دیئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.