پولیس اپنے پیشہ وارانہ فرائض کا نئے سرے سے ادراک کریں ،امجد جاوید سلیمی،
منشیات اور اسلحہ میں ملوث مافیاء کا قلع قمع اوربغیر نمبرموٹرسائیکل کے خلاف مہم کو مزید مؤثر بنایاجائے، آر پی او ملتان کا اجلاس سے خطاب
ہفتہ 27 دسمبر 2014 18:58
جہانیاں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) ایڈیشنل آئی جی /ریجنل پولیس آفیسر ملتان امجد جاوید سلیمی نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات اور آپریشن ضرب عضب کے ممکنہ ردعمل سے نمٹنے کیلئے ضروری ہے کہ پولیس اپنے پیشہ وارانہ فرائض کا نئے سرے سے ادراک کریں ،منشیات اور اسلحہ میں ملوث مافیاء کا قلع قمع کرنے کے ساتھ ساتھ مجرمان اشتہاری اور بلا نمبرموٹرسائیکل کے خلاف مہم کو مزید مؤثر بنایاجائے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ڈی پی او آفس خانیوال میں کرائم اور امن وامان کے حوالے سے منعقد میٹنگ کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کیے جاسکیں انہوں نے خانیوال کے چاروں سرکلز کی کارکردگی کا علیحدہ علیحدہ جائزہ لیا اور کہا کہ بلانمبری اور غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکل کو فوری طور پر تھانہ جات میں بند کریں اور جو موٹرسائیکل تھانہ پر بند کیے جائیں ان کی حفاظت کو بھی یقینی بنایاجائے۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.