پشاور،سینیٹر الیاس احمد بلور کا ایک بار پھر ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں یونائیٹڈ بزنس گروپ کے امیدوار میاں محمد ادریس کی مکمل حمایت کا اعادہ
ہفتہ 27 دسمبر 2014 20:10
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) بزنس مین فورم کے لیڈر اور ملک کے ممتاز صنعتکار سینیٹر الیاس احمد بلور نے ایک بار پھر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں یونائیٹڈ بزنس گروپ کے امیدوار میاں محمد ادریس کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے اور ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے کہ بلور گروپ بزنس مین پینل کو ووٹ دیگا ۔
ایک بیان میں بزنس مین فورم کے لیڈر سینیٹر الیاس احمد بلور نے کہا کہ جو لوگ ان کے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں وہ دراصل ان کے فیڈریشن میں دوبارہ آنے سے خوف زدہ ہیں ۔ ا نہوں نے کہا کہ یہ عناصر قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر بھی یہ بات کریں تب بھی لوگ ان کی بات پر یقین نہیں کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ وہ اصولوں کی پاسداری پر یقین رکھتے ہیں اور جب بھی کمٹنٹ کرتے ہیں تو اس پر قائم رہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.