گلگت بلتستان اور مالا کنڈ دیر سے آئے وفد کی عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان،
خصوصی عدالتوں کے قیام کیلئے فوری صدارتی آرڈیننس جاری کیا جائے ،فوجی ہی نہیں کسی بھی عدالت یا ادارے کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے،مرکزی سیکرٹری جنرل عوامی تحریک خرم نواز گنڈاپور
ہفتہ 27 دسمبر 2014 20:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء)پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ ایکشن پلان پرعملدرآمد کیلئے وزیراعظم کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی میں اپوزیشن کی نمائندگی نہ ہونے کی وجہ سے قومی اتفاق رائے کے حوالے سے سوال اٹھ رہا ہے، وزیراعظم خصوصی عدالتوں کے قیام کیلئے فوری طور پر صدارتی آرڈیننس کیلئے سمری بھیجیں تاکہ عدالتیں اپنا کام شروع کریں ،مشاورت بعد میں کریں،خصوصی عدالتوں کے قیام اور دیگر اقدامات میں تاخیر سے دہشتگردوں کو اپنی صفیں درست کرنے کا موقع مل رہا ہے،پہلے ہی مذاکرات کے نام پر دہشتگردوں کو مضبوط ہونے کا وقت دیا جا چکا ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلگت بلتستان اور مالاکنڈ دیر سے آئے ہوئے وفد سے گفتگو کے دوران کیا، وفد میں پروفیسر شوکت علی،محمد شفیع ایڈووکیٹ،عابد حسین ،اعجاز حسین شامل تھے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.