لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
بدھ 1 مئی 2024 20:53
(جاری ہے)
اس ہسپتال میں ایک کلینک کی تمام تر سہہولیات موجود ہیں۔ جبکہ یہ ہسپتال مفت علاج کی سہولت فراہم کریں گے ۔
اس ہسپتال مین مائنر سرجری کی سہولت بھی ہو گی ۔ انہوں نے کہا پہلے فیلڈ ہسپتال کے لئے بہاولپور جارہی ہوں ۔ انہوں نے کہا اس سے پہلے کنٹینرز جلاو گھیراو سب توڑ پھوڑ دو کے لئے استعمال ہوتے رہے اب عوام کی خدمت کی خدمت کئے لئے استعمال ہوں گے ۔ انہوں نے کہا اس تمام کامیابی پر میاں نواز شریف کو مبارکباد پیش کرتی ہوں کہ یہ تمام کام میں انکی ہدایات پر کر رہی ہوں ۔ یہ سب نواز شریف کا وژن ہے میں انکی سپاہی ہوں ۔ انہوں نے کہا میرے اوپر ٹک ٹاکر ، ویڈیوز اور سوشل میڈیا کے حوالے سے تنقید کرنے والوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ آپ بھی اپنے کمفرٹ زونز سے اے سی والے کمروں سے باہر نکلیں عوام کی خدمت کریں آپکی ٹی ٹاک اور ویڈیوز بنیں گی لوگوں کو آپ کی کارکردگی کے بارے میں پتہ چلے گا ۔ آپ کو بھی کہنا چاہتی ہوں کہ دھوپ، گرمی سردی میں باہر نکلنا پڑتا ہے ۔ اور عوام کی خدمت کرنا پڑتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کینسر کے مریض ادویات بند ہونے پر سڑکوں پر آگئے ۔ ہم نے ان مریضوں کی ادویات دو ارب روپے سے بڑھا کر چھ ارب کر دی ہیں ۔ انہوں نے کہا دو سوسی ایم کلینک ویل پر لے کر آرہے ہیں مفت ادویات لوگوں کو انکی دہلیز پر فراہم کی جارہی ہیں۔ بہت جلد پنجاب کے لئے ائر ایمبولینس کا آغاز کریں گے ائر ایمبولینس غریب لوگوں کے لئے ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کے دور دراز علاقوں میں ڈاکٹروں کی کمی ہے ڈاکٹرز ان علاقوں میں جانا پسند نہیں کرتے ۔ ہم نے ان علاقوں میں جانے کے لئے ڈاکٹروں کے معاوضہ جات اور سہولیات بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا لاہور میںمیڈیکل سٹی بنائیں گے ۔ پاکستان کا پہلا اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنانے جا رہے ہیں اس کینسر ہسپتال کی تعمیر پر دن رات کام ہو رہا ہے ۔ ہیلٹھ کار ڈکو ری سٹریکچر کر رہے ہیں اسے ری لاونچ کریں گے یہ کارڈ دو ہزار آٹھ کے بعد کرپشن کا گڑھ بن گیا تھا ۔ جس کی وجہ سے اسے بند کرنا پڑا تھا ۔ انہوں نے کہا ادویات کی چوری روکنے کے لئے گر ینڈ سٹورز بنا رہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ اور خطرات کے باعث امدادی ادارے خوراک تقسیم کرنے میں ناکام
-
جنسی عمل سے لگنے والی بیماریوں میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں قیامت خیز گرمی کی لہر کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
-
کرغیزستان: واپسی کے منتظر طلبہ کی طویل قطاریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.