مشرف دور کی داخلہ اور خارجہ پالیسی کو تبدیل کیا جائے‘ جماعت اسلامی پنجاب ،
امریکہ اور بھارت افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازشیں کررہے ہیں‘ سید وسیم اختر /نذیر احمد جنجوعہ
ہفتہ 27 دسمبر 2014 21:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء ) پارلیمانی لیڈرصوبائی اسمبلی و امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرسیدوسیم اختراور سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے کہاہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تمام سیاسی وعسکری قیادت کامتحداوریکجان ہوناخوش آئند اور قابل تحسین امر ہے، نوازشریف حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اندرونی وبیرونی دہشت گردعناصر کے خلاف بلاامتیاز کاروائی کرے تاکہ ملک میں امن کاقیام ممکن ہوسکے۔
انہوں نے کہاکہ اس وقت پوراپاکستان بدترین دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔سانحہ پشاور قومی سانحہ ہے۔ابھی تک پوری قوم سانحہ پشاور کے غم میں ڈوبی ہوئی ہے۔حکومت سانحہ پشاور کے اصل حقائق عوام کے سامنے لائے،ملزمان کو عبرت ناک سزادی جائے اور یہ بتایاجائے کہ اس کے پس پردہ کون سی بیرونی قوتیں ہیں جو پاکستان کو مضبوط اور مستحکم ہوتے نہیں دیکھناچاہتیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.