عشرت العباد فیتہ کاٹ گورنر بن چکے ہیں ، سندھ حکومت کو نااہلی کا ایورڈ دینا چاہیے ، الطاف حسین
اتوار 28 دسمبر 2014 18:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد فیتہ کاٹ گورنر بن چکے ہیں جبکہ سندھ حکومت کو نااہلی کا ایورڈ دینا چاہیے ۔
(جاری ہے)
اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شہری انتظامیہ اور سندھ حکومت کے پاس آگ بجھانے کے مناسب انتظامات ہی نہیں ہیں، فیتہ کاٹ گورنر بھی اپنا کردار ادا کریں۔
پراناحاجی کیمپ ٹمبرمارکیٹ میں آتشزدگی پرالطاف حسین نے شدید تشویش کااظہار کیا۔ انھوں نے کہا کہ آگ پھیل رہی تھی اور سندھ حکومت کے وزراء اور ذمہ داران خواب آور دوائیں لیکرسورہے تھے۔ایم کیو ایم کے قائد نے کہا کہ اب حالات کی بہتری کیلئے کسی اتاترک کی ضرورت ہے۔الطاف حسین کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کو نا اہل ہے جس پر اسے نااہلی کاایوارڈ ملنا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.