نئے سال کا تحفہ ، سندھ پولیس کی تنخواہ پنجاب پنجاب پولیس کے برابرکر دی گئی
اتوار 28 دسمبر 2014 20:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28دسمبر۔2014ء) سندھ حکومت کی جانب سے پولیس کی تنخواہیں پنجاب کے برابر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی تنخواہ میں کچھ عرصہ قبل 100 فیصد اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد اب آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی جانب سے سندھ پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اس نوٹیفکیشن کے بعد تنخواہ میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری سے ہو گا جبکہ اس فیصلے پر عمل درآمد کرنے کے لیے پولیس بجٹ میں 3 ارب 9 کروڑ روپے کا اضافی بجٹ بھی مختص کیا گیا ہے۔آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے اس فیصلے کے حوالے سے کہا ہے کہ تنخواہ میں اضافے سے پولیس کا حوصلہ بڑھے گا اور اس سے پولیس کی کارکردگی میں بھی بہتری آئے گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.